مدار بیضوی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دائرہ یا حلقہ جس کی گولائی انڈے کی گولائی سے مشابہ ہو، لمبوترہ یا بیضوی دائرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دائرہ یا حلقہ جس کی گولائی انڈے کی گولائی سے مشابہ ہو، لمبوترہ یا بیضوی دائرہ۔